0

پروفیسرڈاکٹرمحمد شہاب شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کا چارج سنھبال لیا

شرینگل (مانند نیوز ڈیسک) پروفیسرڈاکٹرمحمدشہاب  شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے چارج سنھبال لیا۔وائس چانسلر نے چارج سمنبھالتے ہوئے جامعہ شرینگل کو تیز ترین ترقی کے راہ پر گامزن کرنے کی پختہ عزم کا اظہار کیا ۔انہوں نے کہا کہ ٹیم ورک کے ساتھ جامعہ کو آگے لے جانے کیلئے دن رات محنت کرینگے ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں