0

ٹل میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر

ٹل (مانند نیوز ڈیسک ) ٹل میں ایک بار پھر لوڈشیڈنگ کا جن بوتل سے باہر، 17 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی زندگیاں اجیرن بنائی ہے،مسجدوں اور گھروں میں پانی ناپید لوگ دور دراز علاقوں سے پانی لانے پر مجبور، بچے اور بورَھے گرمی سے بلبلا اٹھے، پرسان حال کوئی نہیں، حکام اعلیٰ نوٹس لیں ان خیالات کا اظہار ٹل یونین آف جرنلسٹس کے رہنما اور ممتاز صحافی مطیب بنگش نے میڈیا سنٹر ٹل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 17 گھنٹے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کو زہنی مریض بنائی ہے ایس ڈی او واپڈا ٹل اپنا قبلہ درست کریں اور لوڈشیڈنگ میں کمی لائے ورنہ تحصیل ٹل کے عوام مجبوراً احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکلنے کے لیے مجبور ہو جائیں گے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں