0

مقصود چپڑاسی مرا نہیں قتل کیا گیا ، شہبازگل

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے  رہنما  شہباز گل نے کہا ہے کہ مقصود چپڑاسی، ڈاکٹر رضوان اور نوید یہ تینوں لوگ شریفوں کے منی لانڈرنگ کے اہم کردار تھے۔شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ تینوں کو ہارٹ اٹیک ہوا، دو ہلاک کر دئیے گئے اور نوید زندگی موت کے درمیان لٹک رہا ہے۔ خدشہ ہے کہ تمام لوگوں کو خاص قسم کے کیمیکل ان کے کھانے میں دے کر یہ ہارٹ اٹیک کروائے گئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں