0

قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا، عمران خان

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان  نے جاری بیان میں کہا کہ ہم سیاست نہیں بلکہ ان چوروں اور غلاموں کے خلاف جہاد کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ  زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،جب تک زندہ ہوں اپنی قوم کی آزادی کی جنگ لڑتا رہوں گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں