0

دورہ سعودی عرب کیلئے کوئی فیصلہ نہیں کیا،امریکی صدر

واشنگٹن (مانند نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے دورے سے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے نیو میکسیکو کے دورے کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں کہی۔صحافی نے ان سے سوال کیا کہ کیا مشرقِ وسطیٰ کے ممکنہ دورے کو سعودی اسرائیل تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کریں گے؟۔امریکی صدر نے جواب دیا کہ مشرقِ وسطی کے دورے میں ہم یہ دیکھیں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں