0

ایبٹ آباد ،نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

 ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد ثقلین سلیم کی زیر نگرانی سمال انڈسٹریز اور ایوب میڈیکل کالج کے درمیان نالے پر تجاوزات کے خلاف کاروائی کے دوران تجاوزات کو ختم کیا گیا۔شہریوں سے گزارش ہے کہ نالوں کی صفائی اور تجاوزات کے خاتمے کے لیے انتظامیہ، متعلقہ اداروں کا ساتھ دیں اور کوڑا کرکٹ نالوں میں پھینکنے سے اجتناب کریں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں