0

ایبٹ آباد،تحصیل حویلیاں میں ڈینگی سے بچاؤ کے لیے اقدامات جاری

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل حویلیاں میں ڈینگی کیس کی رپورٹنگ پر محکمہ صحت کی کاروائی۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال، ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہد، اینٹومالوجسٹ عافیہ خان نے متاثرہ گھر کا دودہ کیا اور مریض کو ڈینگی سے بچاؤ کے لیے سہولیات فراہم کیں۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ڈینگی سے بچاؤ کے لیے کھلی جگہوں مثلآ گملوں، گڑھوں، خالی برتنوں، ٹائروں اور کسی بھی ایسی اشیاء جو کہ کھلے آسمان کے نیچے ہو اور پانی جمع کر سکے سے بچاؤ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔قبل ازین ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں کا پی ایس او پیٹرول پمپ حویلیاں کا بھی معائنہ۔انہوں نے پیٹرول کی لیٹر مقدار کا پیمانہ کے زریعے معائنہ کیا۔ فائر فائٹنگ، سٹاف کی تربیت اور مسافروں کے لیے واش رومز کی صفائی سے متعلق ہدایات جاری کیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں