0

شانگلہ لیلئی پیاز میئرہ سے واپسی پر صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی قافلے میں ایک گاڑی کو حادثہ

الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شا نگلہ لیلئی پیاز میئرہ سے واپسی پر صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کی قافلے میں ایک گاڑی کو حادثہ،گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہے،گاڑی میں صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی کے پبلک ریلیشن آفیسر نعیم الحق، انور خان میرہ، شرافت علی، پرویز خان سوار تھے۔تاہم تمام افراد محفوظ رہیں۔حادثہ مین روڈ سے کچھ فاصلے پر پیاز لیلئی لنک کچہ روڈ پر پیش آیا جس میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔منگل کے روز صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی جنگلات میں آگ سے متاثرہ علاقے کی دورے سے گاڑی لیلئی پیاز سے واپسی پر آرہے تھے کہ ان کے قافلے میں موجود جیپ کو حادثہ پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے گاڑی میں موجود تمام افراد محفوظ رہیں۔۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں