0

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

احمدیار (مانند نیوز ڈیسک) سنٹرل ڈائریکٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جون بروزبدھ کو ہوگی جس کا پہلا انعام سات لاکھ50 ہزار روپے کا ایک،دوسراانعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے کے پانچ انعامات جبکہ تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں