0

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر کو سالگرہ کی مبارکباد

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے چینی صدر شی جن پنگ کو سالگرہ کی مبارکباددی ہے۔ بدھ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ بطور آئرن برادر، چین، صدرشی جن پنگ کی ولولہ انگیز قیادت میں چین پاکستان کاتزویراتی شراکت دار بن کر ابھرا۔ ا نہوں نے کہا کہ پاک چین مشترکہ مستقبل کے لئے چینی صدر شی جن پنگ کے عزم کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں