0

تحصیل کونسل پبی کے مشتر کہ طور پر بلد یا تی ایکٹ 2022 کو مکل طور پر مسترد کر دیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل کو نسل پبی کے مشتر کہ طور پر بلد یا تی ایکٹ 2022 کو مکل طور پر مسترد کر دیا اور جس ایکٹ کے تحت الیکش لڑا اس کے اختیارات بحال کریں اور بھارت کے اقتدار پار ٹی کے خا تون رکن کی جا نب سے حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستا حی کر نے کی بھر پور مذ مت کی ٹی ایم او پبی نے ایک ہفتے کے اندر اپنا رو یہ تبدیل نہیں کیا تو ٹی ایم اے آفس کو تا لے لگا دینگے تحصیل کو نسل پبی کا بلد یا تی ایکٹ 2022 کی منظوری کے خلاف ہنگا می اجلاس سپیکر تیمور کمال منعقد ہوا اجلاس مین ڈی ایس پی پبی اور اے سی پبی کے غیر حا ضری پر شد ید بر ہمی کا اظہار کیا اجلاس سے چیئر مین سہیل خان چیئر مین عتداد طیب چیئر مین عیسیٰ خان چیئر مین بہادر ممبر نا د یہ گل چیئر مین میاں ابرا ہم شاہ چیئر مین فضل نبی چیئر مین سید محب اللہ شاہ اور دیگر نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے تمام بلد یا تی نما ئندوں کے ساتھ دھو کہ دیا ہے جس ایکٹ کے تحت ہم سب نے الیکشن میں حصہ لیا تھا اس کو حکو متنیایکٹ2022 لاگو کر کے تمام ویلج کونسلز کے چیئر مینوں اور تحصیل چیئر مینوں کے اختیارت ختم کر کے اپنے ہی وعدے سے منکر ہو گئے ہیں اور ما لی اختیارات بھی ویلج کو نسل کے سیکر ٹری اور سر وائزر کو دیئے ہیں جس کو منتخب نما ئندے کسی صورت نہیں ما نتے حکو مت فوری طور پر ایکٹ 2022کو واپس لے اگر حکو مت نے یہ ایکٹ واپس نہیں لیا اور ہمارے اختیارات بحا نہیں کئے تو اس کے خلاف بھر پور احتجاج کر ینگے اس کے خلاف اعلیٰ عدا لتوں میں جا ئے گے تمام چیئر مین سیا سی وابستگی سے با لا تر یک جان ہو کر جدو جہد کر ینگے اجلاس سے تحصیل چیئر مین انجینئر غیور خٹک نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ صو با ئی حکو مت نے صو بہ بھر کے منتخب بلد یا تی نما ئندوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے جس ایکٹ کے تحت تمام ممبران نے اس میں دی گئیں اختیارات کے تحت الیکشن میں حصہ لیا اور جب کا میاب ہو ئے اب حکو مت نے تمام اختیارات ختم کر کے ایکٹ202 کو اسمبلی سے منظور کرا یا جو کسی طور پر ہمیں منظور نہیں ہے کو نسل کے تمام ممبران کا مشکور ہوں کہ اپنے حقوق کے حصول کے لئے ایک ساتھ جد وجہد کر نے کا اعلان کیا انہوں نے کہا کہاپنے حقوق کے ہر محاذ پر جنگ لڑے نگے حکو مت فوری طور پر بلد یا تی ممبران کے اختیارات بحال کریں اور ایکٹ واپس لیں انہوں نے تمام چیئر مینوں کو کہا کہ ویلج کونسل کے سیکر ٹری کے دفاتر کو تا لے لگا کر بند کریں ان کو من ما نی نہیں کر دینگے انہوں نے کو نسل میں مختلف کمیٹیاں بنا نے کا  بھی اعلان کیا اور ٹی ایم او پبی کو ایک ہفتے کا نہلت دیا کہ وہ اپنا رو یہ تبد یل کر یں اور ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کریں ور نہ ٹی ایم اے کے دفاتر کو تا لے لگا کر بند کر ینگے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں