0

سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر خیبر پختونخوا ضیاءالحق کا نو شہرہ کا اچانک دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) سیکر ٹری پا پو لیشن ویلفیئر  خیبر پختونخوا ضیاء الحق کا نو شہرہ کا اچا نک دورہ  ضلعی بہبود آبادی آفس اور مختلف فلا حی مراکز،اے ایس آر یچ کا معا ئنہ کیا ڈپٹی ڈیمو گرا فر عمر فاروق نے سیکر ٹری پا پو لیشن ویلفیئر خیبر پختونخوا ضیاء الحق کو تفصیلی بر یفنگ دی پا پو لیشن کے حوا لے لوگوں دی جا نی والی سہو لیات کے بارے میں آگاہ  کیا  سیکر ٹری پا پو لیشن  ویلفیئر  خیبر پختونخوا ضیاء الحق نے مختلف مراکز میں ادویات کاسٹوروں میں سٹاک اور رجسٹرڑ حا ضری کو چیک کیا  سیکر ٹری پا پو لیشن ویلفیئر  خیبر پختونخوا ضیاء الحق نے ضلعی بہبود آفیسر محمد طارق کو کار کردگی بڑ ھا نے کے لئے مختلف تجا ویز دیئے انہوں نے کہا کہ کار کردگی کے حو الے سے نو شہرہ محکمہ بہود دآبا دی  خیبر پختونخوا میں اول پو زیشن پر ہیں جس پر  میں ضلع نو شہرہ  کے محکمہ بہبودی آبادی  کے تمام افسران اور فیلڈ سٹاف کو خراج تحسین پیش کر تا ہوں اور ضلع نو شہرہ کار کردگی کے لحاظ سے ایک ما ڈل ضلع ہے

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں