0

شانگلہ لیلو نئی میں زمین کے تنازع پرفائرنگ،دو افراد جان بحق

   الپوری (مانند نیوز ڈیسک) شانگلہ لیلو نئی میں زمین کے تنازع پرفائرنگ،دو افراد جان بحق جبکہ دو زخمی،جان بحق ہونے والوں میں سکول ماسٹر شفیق احمد،پولیس اہلکار علیم اللہ شامل۔دو افراد گرفتار کردئیں گئیں۔زخمیوں میں زرعی بینک الپوری کے منیجر عطاء محمد اور بتھیجا نور اللہ شامل۔شانگلہ کے ضلعی ہیڈکوارٹر الپوری کے نواحی علاقے لیلونئی میں کچھ روز سے دو فرایقین کے درمیان زمین کے تنازع پر تلخی جاری تھی کہ اتوار کی صبح معاملہ ہاتھا پائی کے بعد ہتھیاروں تک پہنچ گئی اور فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں  سکول ماسٹر شفیق احمد،پولیس اہلکار علیم اللہ موقع ہی پر جان بحق ہوئیں جبکہ ز رعی بینک الپوری کے منیجر عطاء محمد اور بتھیجا نور اللہ شدید زخمی ہوئیں۔اخری اطلاعات کے مطابق شدید زخمی نور اللہ کی حالت نازک بتائی جارہی ہیں اور وہ سیدو ٹیچنگ ہسپتال سوات کے آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔ادھر پولیس کے مطابق واقع کی مقدمہ درج کیا گیا ہیں اور مختلف پہلو سے تفشیش جاری ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں