0

ضلعی انتظامیہ دیر پائین کا چکدرہ بازار میں غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف اپریشن

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) ضلعی انتظامیہ دیر پائین کا چکدرہ بازار میں غیر قانونی بل بورڈز کے خلاف اپریشن۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین کیپٹن ریٹائرڈ محمد زبیر خان نیازی کے ہدایات کے روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ادئنزئی صادق احمد نے ٹی۔ایم۔او چکدرہ کے ہمراہ چکدرہ بازار میں لگائی گئی غیر قانونی بل بورڈز  کے خلاف آپریشن کیا۔ تمام غیر قانونی بل بورڈز  ہٹائے گئے جو کہ نہ صرف ٹریفک میں خلل  ڈال رہے تھے بلکہ اس غیر قانونی بڑے بل بورڈ کی وجہ سے آندھی اور طوفان کی صورت میں انسانی جان کوبھی خطرہ لاحق ہوسکتا تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں