0

پولٹری بزنس کو درپیش مشکلات کا حل کیلیے مییٹنگ کا انعقاد

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) تخت بھائی، مردان میں پولٹری بزنس سے وابستہ افراد کو درپیش مشکلات کی حل کیلیے ڈپٹی کمشنر مردان عارف حبیب سے ان کی دفتر میں مییٹنگ منعقدہوئے جس میں اسسٹنٹ کمشنر مردانشجین بھی موجود تھا پولٹری ایسوسی ایشن مردان چیرمین قاضی محمد جاوید کی سربراھی میں شریک ہوئے جبکہ دیگر زمہ داروں میں صدر صابر علی سینیر نایب صدر سید غفور شاہ جنرل سیکرٹری انعام خان نایب صدر خان فراز پریس سیکرٹری فاروق شاہ نے شرکت کی ڈی سینے پولٹری ایسوسی ایشن کی تمام جایز اور حقایق پر مبنی مطالبات سے اتفاق  کرتے ہوئے کیا  اسسٹنٹ کمشنر مردان شجین کو زمہ داری سونپ کر بتایا کہ متعلقہ تمام اداروں کے ساتھ مشترکہ میٹنگ کرکے رپورٹ جلد از جلد مجھے پیش کرے جس پر ھم ڈپٹی کمشنرکا شکریہ ادا کرتے ھے-       

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں