0

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا شہر کی مختلف مارکیٹس کا معائنہ اور ریٹ لسٹ پر عملدرآمد

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -1 علی شیر نے اے ایف سی ایبٹ آباد کے ہمراہ سپلائی، مین بازار، ٹھنڈا چوہا، سلہڈ۔ کا دودہ کیا، ریٹ لسٹ پر عملدرآمد یقینی بنایا اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا۔ اسکے علاؤہ انہوں نے پلاسٹک بیگز کی فروخت پر بھی کاروائی یقینی بنائی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں