0

پنجاب میں مچھلی کے شکار پر 31 اگست تک پا بندی،نو ٹیفکیشن جاری 

سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) حکومت پنجاب سرگودھا سمیت صوبے بھر میں مچھلی کے شکار پر 31 اگست تک پا بندی نو ٹیفکیشن جاری کردیا، خلاف ورزی کرنے والوں کے چالان ہو نگے، زرائع کی مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت بھر کی نہروں سمیت تمام حکومتی جگہوں پر 31 اگست 2022تک پابندی عائد کر دی ہیں اور جاری اجازات نامے بھی منسوخ کر دے گئے ہیں، سرگودھا سمیت تمام اضلاع کے افسران کو نگرانی کیلئے سکواڈ بنا کر دن رات مانیٹرنگ کرنے کی بھی ہدایت کی ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں