0

پبی ،بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام کا سراپا احتجاج

پبی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل پبی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سر اپا احتجاج پبی بازار میں جی ٹی روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے  بلاک کیا احتجاج کی اطلاع ملتی ہی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی خصوصی ھدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) مس وزیر کا رات گئے واپڈا ایس ڈی او خور شید علی، ایس ایچ او پبی کے  ہمراہ   رات گئی مظاہرین سے مذاکرات کے لئے موقع پر پہنچے انہوں نے مظا ہرین سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ اس وقت بجلی کی لوڈشیڈنگ سنگین مسئلہ ہے اور ہم واپڈا پیسکو کے اعلیٰ افسران سے اس پر بات چیت کر ینگے اور غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈ نگ کی تدارک کریں مظا ہرین نے جی ٹی روڈ کو تین گھنٹے بند کیا تھا اے ڈی سی مس وزیر سے کا میاب مذا کرات کے بعد مظاہرین نے روڈ کوٹریفک کے لئے کھول دیاکردیا

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں