0

ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کا کاروائیاں

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد علی شیر نے شہر کی مختلف مارکیٹس کا معائنہ کیا۔ ریٹ لسٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کیے اور متعدد قصابوں کو پابند سلاسل کیا۔ انہوں نے ممنوعہ سگریٹ اور گٹکے کی فروخت اور پلاسٹک بیگز کی فروخت پر کاروائی بھی عمل میں لائی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں