0

مسلم لیگ نون ملک کی خالق جماعت ہے،نجیم خان

چکدرہ (نمائندہ مانند) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صوبائی جنرل سیکرٹری سابق امیدوار تحصیل چئیرمین شپ نجیم خان نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ(ن)پاکستان  کی خالق جماعت ہے.وزیراعظم میاں شہبازشریف نے ملک کو بحرانوں سے نکال ہے. موجودہ حکومت بہت جلدلوڈشیڈنگ پر قابو پالیں گے. وہ چکدرہ راموڑہ میں ایک شمولیتی تقریب خطاب کررہے تھے.اس موقع پر قومی وطن پارٹی کے ضلعی چیئرمین باچاحسین نے ساتھیوں سمیت قومی وطن پارٹی سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ نون میں شمولیت کا اعلان کیا.شمولیتی تقریب سے سابق پیکو چیئرمین فیض اللہ خان, مسلم لیگ نون ضلعی سوات کے جنرل سیکرٹری سید حبیب علی شاہ نے بھی خطاب کیا.

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں