0

تیمرگرہ،ٹریفک حادثہ3 نوجوان جاں بحق

لویر دیر (نمائندہ مانند ) تیمرگرہ ٹریفک حادثہ اور نوجوان سبزی فروش کی مبینہ خود کشی تین نوجوان جان بحق پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کی پولیس زرائع کے مطابق تیمرگرہ کے نواحی علاقہ رانی کے مقام پر مین شاہراہ پر موٹر سائیکل اور موٹر کار میں  خوفناک تصادم کی نتیجہ میں موٹر سا ئیکل سوار بلال ولد بیت اللہ سکنہ دودخانہ خال اور ان کا دوسرا ساتھی جس کی فوری طور پرشناخت نہ ہوسکی جان بحق ہوگئے   ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے ان کی لا شیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوار ٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کر دئے بلامبٹ پولیس  زرائع  کے مطابق دوسرے وا قعہ میں چمن آباد ڈگری کالج ایریا کا نوجوان سبزی فروش گوہر صبح گھر سے نکلا اور بلامبٹ میں وا قع ایک کوارٹر میں مردہ حالت میں پا یا گیا پولیس کے مطابق مرحوم کے ساتھ پستول پڑا ہوا تھا پولیس نے شک ظاہر کی ہے کہ گوہر نے مبینہ طور پر خود کشی کی ہے تاہم پولیس نے رپورٹ درج کرکے مزید تفتیش

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں