0

آل پاکستان جوڈیشل ایمپلآئز ایسوسی ایشن نوشہرہ کا تقریب حلف برداری

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) آل پاکستان جوڈیشل جوڈیشل ایمپلآئز ایسوسی ایشن نوشہرہ کی حلف برداری کی تقریب، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشہرہ فضل سبحان صاحب نے نئی کابینہ سے حلف لیا، آل پاکستان جوڈیشل ایمپلائز ایسوسی ایشن نوشہرہ کی حلف برداری تقریب نوشہرہ ڈسٹرکٹ کورٹ میں منعقد ہوئی، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فضل سبحان نے نومنتخب کابینہ کو مبارکباد دی تقریب میں سینئر سول جج  جوڈیشل، اور سینئر سول جج ایڈمن، سپرنٹنڈنٹ سیشن کورٹ  عبدالمتین، محمد وقار سول ناظر اور میاں غفران الدین ممبر ایپجیا kpk نے شرکت کی۔صدر ندیم نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فضل سبحان کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے انتہائی مصروفیات میں وقت نکالا اور ان سے حلف لیا

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں