0

تخت بھائی ،ڈاکووں نےاحسان میڈیکوز سے اسلحے کی نوک پر لاکھوں روپے چھین کر فرار

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) پولیس اسٹیشن تخت بھائی کے بلکل سامنے  ملاکنڈ روڈ پر واقع احسان میڈیکوز میں نا معلوم ڈاکووں اچانک گھس گئے۔ اسلحے کی نوک پر لاکھوں روپے ان سے چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی تخت بھائی سرکل ایاز محمود خان، ایس ایچ او خائستہ خان، ایس ایچ او ربنواز خان پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے جگہ جگہ ناکہ بندی کردیا ہے۔ڈاکووں کی تعداد 4 بتائی جاتی ہے جو سفید رنگ کے ایکس ایل آئی موٹر کار میں فرار ہوگئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں