0

کالام میں ریاست سوات دور کا گیسٹ ہاوس کھنڈرات میں تبدیل

سوات (نمائندہ مانند) گبرال کالام میں ریاست سوات دور کا گیسٹ ہاوس جو عروج و زوال کی کہانی پیش کررہی ہے۔تاریخی ورثہ جو عدم توجہ کے باعث کھنڈارات میں تبدیل ہوگیا۔ریاست کے ادغام کے بعد ریاست کے تمام عمارتیں حکومت کے تحویل میں اگئے۔مذکورہ گیسٹ ہاوس کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اس میں والی سوات کے ساتھ ساتھ مہمانوں کو ٹھرایا جاتا تھا مگر ادغام کے بعد اس تاریخی ورثہ کی دیکھ بال کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں اور آج یہ ماضی کا یہ خوبصورت عمارت کھنڈارات میں تبدیل ہوچکا ہے۔ضلعی انتظامیہ سے توجہ دینے کی اپیل ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں