0

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا ایک اور وعدہ تکمیل کی جانب گامزن

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا ایک اور وعدہ تکمیل کی جانب گامزن ۔خیبر پختونخوا حکومت نے دیر موٹروے کے لئے زمین کی خریداری کیلئے اجازت نامہ ( ایڈمنسٹریٹو اپروول) دے دیا. جلد زمین کی خریداری کا عمل شروع کردیا جائے گا۔ زمین کی خریداری کا تخمینہ لاگت 3 ارب 22 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں