0

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا ایوبیہ کا دورہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایبٹ آباد -3 ایبٹ آباد زرک یار خان کا ایوبیہ کا دورہ۔ انہوں نے مختلف ہوٹلز،  شاپس کا معائنہ کیا اور ریٹ لسٹ میں اضافے اور صفائی  و حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 05 شاپس  پر جرمانہ اور 02 پر ایف آئی آر درج کرتے ہوئے کاروائی عمل میں لائی گء۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں