0

اپر کوہستان حادثے میں ادینزئی دیر لوئیر کے دو افراد جان بحق ایک زخمی

چکدرہ  (مانند نیوز)  ا پر کو ہستان  حادثے میں  ادینزئی دیر لوئیر کے دو افراد جان بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق ادینزئی دیر لوئیر کے علاقہ اوچ سے تعلق رکھنے والے مولانا احمد شاہ خطیب جامعہ مسجد  رحمن کالونی ومعلم دینیات قاری  صہیب احمد قریبی رشتہ داروں کے ہمراہ گلگت گئے تھے واپسی پر تھانہ لوٹرا کوہستان کے حدود میں ٹیکسی گاڑی بے قابو ہوکر پل کے نیچے گرگئی جس سے مولانا احمد شاہ  سکنہ اوچ قاری صعیب احمد سکنہ شاہ اباد اور ٹیکسی گاڑی ڈرائیوار موقع پر جان بحق جبکہ چوتھا ساتھی زخمی مرحومین کو اپنے ابائی اوچ اور شاہ اباد میں سپر دخاک کردیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں