0

دیر لوئیر میدان گاڑی حادثہ دو جانبحق 12 زخمی

دیر لوئیر (مانند نیوز ڈیسک) میدان شیگئی باباگام میں فیلڈر گاڑی حادثے کا شکار ہو کر سڑک کنارے نیچے کھائی میں جا گری  جسکے نتیجے میں دو افراد جانبحق اور بچوں سمیت 12 افراد شدید #زخمی ہوگئی ریسکیو1122 کی میڈیکل ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ایمبولینسیز میں ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے لعل قلعہ اور تیمر گرہ ہسپتال منتقل کردیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں