0

سرچ اپریشن کے دوران قتل اقدام قتل اورمنشیات فروش  سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار

ہنگو(نمائندہ مانند) تھانہ سٹی  پولیس   کامختلف علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک اپریشن۔

 سرچ اپریشن کے دوران قتل اقدام قتل اورمنشیات فروش  سمیت 9جرائم پیشہ افراد گرفتار۔

گرفتارہونے والوں میں  کرایہ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے4 افراد بھی شامل ہے۔

گرفتارافرادکے قبضےسےاسلحہ و منشیات برامد کرلی گئی ہے۔

برامدگی میں70700گرام چرس،5 پستول،2رائفل،ایک بندوق  اور85 مختلف بور کےکارتوس شامل ہے۔

 سرچ اپریشن میں ڈی ایس پی سٹی اصف شریف ،ایس ایچ اوسٹی محمود خان،ایلیٹ فورس اورسٹی پولیس نےحصہ لیا۔

سرچ اپریشن کاانعقاد تھانہ سٹی کے نواحی علاقوں لختی بانڈہ،کندوکلے،سپین خاوری ،سرک دانہ ،اورپاسکلے  ودیگرملحقہ جات کی ابادی میں کیاگیا ۔

سرچ اپریشن کا انعقاد ڈی پی او آصف بہادر کی خصوصی احکامات پرکیاگیا۔۔ ایس ایچ اومحمودخان۔

 جرائم پیشہ اورمجرمانہ سرگرمیوں کےتدارک کیلئے پولیس کاروائیوں کا سلسلہ جاری رہےگا۔ایس ایچ او سٹی محمودخٹک

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں