ملاکنڈ(نمائندہ مانند)ضلع مالاکنڈ میں مختلف کیڈر کے 85 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ضلع ملاکنڈ میں 85 پولیس اہلکار تعینات،اربوں روپے کے کالے دھن پر کاروائی کا امکان۔
ریگولر پولیس کی باقاعدہ تعیناتی جلد مکمل کی جائے گی لیوی فورس کو ان کی چوائس پر پولیس میں شامل کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی لیوی فورس 450 لیوی اہلکاروں پر مشتمل فورس رکھی جائے گی ۔