0

آلپوری بیلے کے ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے سڑکوں دکانوں اور گھروں کے اندر پانی جمع

شانگلہ (مانند نیوز) ریسکیو 1122 شانگلہ/ بارش امدادی سرگرمیاں شانگلہ: تحصیل آلپوری بیلے کے ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے سڑکوں دکانوں اور گھروں کے اندر پانی جمع ہونے کی اطلاع ریسکیو 1122 شانگلہ کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ڈزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ کرامدادی کاروایاں شروع کردی ہے ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122شانگلہ محمد عارف خان خود موقع پر موجود آپریشن کی نگرانی کررہے ہیں۔آپریشن میں ریسکیو سٹیشن آلپوری اوربشام کے20  اہلکار ,سمیت سٹیشن انچارج ٹریننگ انچارج ایڈمن آفیسر حصہ لے رہے ہیں۔آپریشن میں ریسکیو دو ایمبولنسز ،ریسکیو ویکہل بمع مکمل ایمرجنسی آلات سے لیز الرٹ کر دی گئی ہے ۔مسلسل کارویوں سے روڈ ایک طرف سے صاف کر دیا گیا ہے جلد ہی روڈ ٹریفک کیلے کھول دیا جائے گا ۔ریسکیو 1122 حالیہ شروع ہونے والے بارشوں میں بھی ہر قسم ایمرجنسی صورت حال سے نمٹنے کے لئے ہائی الرٹ پر ہے۔ترجمان ریسکیو 1122 شانگلہ

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں