0

بٹ خیلہ اوردرگئ کے 14 تھانوں میں سی ٹی ڈی پولیس کی تعیناتی شروع

ملاکنڈ(مانند نیوز)بٹ خیلہ اوردرگئ کے 14 تھانوں میں سی ٹی ڈی پولیس کی تعیناتی شروع ہوگئی۔ 7 جولائی کے علامیہ کے مطابق یہ پولیس رہزنی، ٹارکٹ قتل، اغوا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے ساتھ دیگر سنگیں جرائم کے خلاف کام کرے گی۔ یاد رہےضلع مالاکنڈ میں مختلف کیڈر کے 85 سی ٹی ڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیاگیا ریگولر پولیس کی باقاعدہ تعیناتی جلد مکمل کی جائے گی لیوی فورس کو ان کی چوائس پر پولیس میں شامل کرنے کی اجازت بھی دے دی گئی لیوی فورس 450 لیوی اہلکاروں پر مشتمل فورس رکھی جائے گی ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں