0

کبل بازار میں بیس سالہ نوجوان کلہاڑی کی وار سے قتل

سوات (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل کبل بازار میں تین ملزمان نے مقامی دکاندار بعمر تقریباً بیس سال کے نوجوان کو کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق تحصیل کبل کے بازار میں دن دہاڑے نوجوان واجد علی ولد شیر علی کو تین ملزمان نے کلہاڑی سے وار کرکے قتل کر دیا مقتول کبل ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق پولیس نے تینوں ملزمان کو حراست میں لے لیا وجہ قتل تاحال معلوم نہ ہوسکی تفتیش جاری جبکہ تاجر برادری نے پوری مارکیٹ بند کرکے روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کردیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں