0

ضلع ملاکنڈ کے مختلف بازاروں میں 14اگست والا باجے پر پابندی لگانے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا

ملاکنڈ (مانند نیوز) ضلع ملاکنڈ کے مختلف بازاروں اور گلیوں میں “پاں پاں والا باجا” کے استعمال سے عوام کو شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے. عوامی حلقوں کا ضلعی انتظامیہ سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ۔14اگست سے پہلے مختلف بازاروں کی سٹالز پر  “پاں پاں والا باجا”نے عوام کو زہنی مریض بنادیاہے۔14 اگست کے مہینے میں شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے عوامی حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے اس باجے پر مکمل پابندی عائد کی جانے کا مطالبہ کیا ہے اور کسی کو بھی اس فضول باجے کی فروخت کی اجازت نہیں دیا جائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں