0

ڈالر 220 جب کے سونا 138000 روپے فی تولہ ہوگیا

اسلام آباد(مانند نیوز)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران روپے کی قدر میں نمایاں بہتری دیکھی گئی جب ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مزید 4 روپے کا اضافہ ہوا۔

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق دوپہر تک ڈالر کے مقابلے میں مقامی کرنسی کی قدر میں 5روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 220 روپے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں مقامی کرنسی کی قدر میں 9 روپے 59 پیسے یا 4.2 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو گزشتہ کئی برس کے بعد اس کی قدر میں سب سے بڑا اضافہ تھا، اس اضافے کے بعد 228 روپے 80 پیسے پر بند ہوا تھا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں