0

سوات موٹروے بمقام اعظم آباد آلہ ڈھنڈ ڈھیری پر گاڑی کا ایکسیڈنٹ، ایک شخص کا انتقال

ملاکنڈ (مانند نیوز ) بٹ خیلہ موٹروے بمقام اعظم آباد آلہ ڈھنڈ ڈھیری ٹائیر پٹنے نے کی وجہ سے گاڑی کا ایکسیڈنٹ ھوا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص کی انتقال جبکہ دوسرا زخمی ہو ا اس موقع پر موجود یوتھ کونسلر خانپلو عباس خان اور ویلج کونسل فضل آباد آلہ ڈھنڈ چیرمین نجیب انور۔ ڈاکٹر لقمان۔سوشل ورکر قدیم خان۔ فوراً ہسپتال بٹخیلہ منتقل کر دیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں