0

میدان میں ایم پی اے ملک لیاقت پر فائرنگ شدید زخمی، فائرنگ سے ایک لیوی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

تمرگرہ(نمائندہ مانند)لوئردیر تحصیل میدان میں ایم پی اے ملک لیاقت پر فائرنگ شدید زخمی۔ فائرنگ سے ایک لیوی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں