0

ضلعی انتظامیہ کا نوشہرہ کینٹ میں نانبائیوں کے دوکانوں پر چھا پے

پبی ( نمائندہ مانند ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل  نو شہرہ مس وزیر کا نو شہرہ کینٹ میں نا نبا ئیوں کے دوکا نوں پر چھا پے کم وزن رو ٹی فروخت کر نے پر 2 نا نبا ئیوں کو گرفتار کئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضا اوزگن کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل  نو شہرہ مس وزیر نے  عوا می شکا یات پرنوشہرہ کینٹ میں نانبائیوں کی دکانوں میں روٹی کے وزن کا معائنہ کیامعا ئنے کے دو ران متعدد نا نبائیوں کے دکا نوں کو چیک کیا کم وزن رو ٹی فروخت کر نے اور صفا ئی نہ ہو نے پر  2 نانبائیوں کو کرفتار کیا اور متعدد نانبائیوں کو موقع پر جرمانہ کیا

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں