0

طالبان کو بھتہ نہ دینے پر پی ٹی ائی قیادت کو نشانہ بنایاجارہا ہے، ایمل ولی

پشاور(مانند نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ایم پی اے لیاقت ملک پر قاتلانہ حملہ کے بعد بھی پی ٹی آئی قیادت کی خاموشی معنی خیزہے۔ایسی اطلاعات ہیں کہ طالبان کو بھتہ نہ دینے پر انہیں نشانہ بنایاگیا۔پی ٹی آئی والے اب خاموشی ختم کریں کیونکہ یہ آگ اب لگ چکی ہے۔ملک صاحب کی صحتیابی کے لیے دعاگوہے۔ہم آج بھی کہتے ہیں کے جن رہنماوں نے طالبان کو بھتے دئیے ہیں وہ اپنی بچانے کے لیے خاموش ہیں اور جو بھتہ نہیں دیں گے۔ان کو نشانا بنایا جائیگا۔ایسے میں حکومت وقت کا خاموش رہنا عوام کو دہشتگردوں کے رحم وکرم پر چھوڑنے کے مترادف ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں