0

مٹہ میں چپریال پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ

سوات (مانند نیوز ڈیسک) مٹہ میں چپریال پولیس سٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ سوات؛ جوابی کاروائی کے بعد مسلح افراد فرار سوات؛ درجن بھر نقاب پوشوں نے رات گیے چپریال پولیس سٹیشن پر حملہ کیا سوات’ علاقے میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن جاری ‘ پولیس زرایع

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں