0

پی ٹی آئی رکن پر حملہ کے بعد پل چوکی پر بھاری نفری تعینات

چکدرہ(مانند نیوز) پی ٹی آئی رکن پر حملہ اور مٹہ میں دہشت گرد حملہ کے بعد پل چوکی پر بھاری نفری تعینات۔
سادہ اور وردی لباس کے پولیس اہلکاروں کا پل چوکئی کے مقام پر ناکہ بندی۔مٹہ دہشتگردوں کا تعلق افغانستان سے بتایاجارہاہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں