0

باجوڑ سے کراچی رواں گاڑی حیدرآباد کو موٹروے پر حادثہ، دوہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)باجوڑ سے کراچی جانے والے نورجان برادر کے یوٹانگ گاڑی کو حیدرآباد موٹروے پر حادثہ دو افراد موقع پر جاں بحق ، درجنوں زخمی ۔

گاڑی کے منیجر نے بتایا کہ گاڑی میں 40 کے قریب سواریاں موجود تھیں ۔ گاڑی باجوڑ سے کراچی جا رہی تھی گاڑی کو نوری آباد موٹروے حیدر آباد پر حادثہ پیش آیا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں