اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)باجوڑ سے کراچی جانے والے نورجان برادر کے یوٹانگ گاڑی کو حیدرآباد موٹروے پر حادثہ دو افراد موقع پر جاں بحق ، درجنوں زخمی ۔
گاڑی کے منیجر نے بتایا کہ گاڑی میں 40 کے قریب سواریاں موجود تھیں ۔ گاڑی باجوڑ سے کراچی جا رہی تھی گاڑی کو نوری آباد موٹروے حیدر آباد پر حادثہ پیش آیا ہے۔