0

فضل حکیم خان یوسفزئی کا شفاء ہسپتال میں زیر علاج ایم پی اے ملک لیاقت کی عیادت

سوات (مانند نیوز ڈیسک) چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی سوات فضل حکیم خان یوسفزئی نے شفاء ہسپتال میں زیر علاج رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت کی عیادت کی۔ وہ کچھ دیر انکے ساتھ رہے اور انہوں نے ایم پی اے ملک لیاقت اور دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں