0

ملاکنڈ ڈیوژن میں طالبان گشت اور ناکہ بندیوں کی اطلاعات

اسلام آباد(۔۔رپورٹ مانند نیوز) طالبان کو ملاکنڈ میں آباد کرنے کا معاہدہ عمران خان نے  جنوری 2021 ء میں کیا، ملاکنڈ ڈیوژن میں طالبان گشت اور ناکہ بندیوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

طالبان کو سوات میں آباد کرنے کا معاہدہ عمران خان نے  جنوری 2021 ء میں کیا۔ بھتہ بھی پی ٹی آئی ارکان سے لیا جارہا ہے۔ ملا کنڈ ڈیوژن میں طالبان کی طرف سے  پی ٹی ائی ارکان اور دیگر سے بھتہ کے لیے دھکمکیاں دی جارہی ہے۔۔۔کئی پولیس سٹیشنز میں ایف ائی اردرج کرنے کے لیے رابط جاری زرائع۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں