0

ڈپٹی کمشنر ہری پور کا خانپور کا خصوصی دورہ اور گارڈن کا افتتاح

ہری پور  (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور  فواد خا ن نے آج خانپور کا خصوصی دورہ کا اور ریسٹ ہاؤس کی تزئین و آرائش کا جائزہ لیا اور گارڈن کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں مختلف مقامات پر شجرکاری مہم کے تحت پودے لگائے۔ اس کے علاوہ ضلعی انتظامیہ ہریپور کے افسران اور پولیس کے افسران کے ہمراہ حطار میں محرم الحرام کے جلوس کی نگرانی کی اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں