0

سوات تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان 2022 ء کے نتائج کااعلان

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات  تعلیمی بورڈ کے پریس ریلیز کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان 2022 ء کے نتائج کااعلان 13اگست 2022 ء بروز ہفتہ صبح 10بجے کیاجائیگا، رزلٹ سوات بورڈ کے ویب سائٹ www.bisess.edu.pkپر 12:00  بجے دستیاب ہوگا، CD  فیس مبلغ300/-  روپے ABL  یاUBL   کے کسی بھی شاخ میں جمع کرکے نتیجہ CD سوات بورڈ سیدوشریف سے حاصل کی جاسکتی ہے۔ تمام طلبہ وطالبات کے ڈی ایم سیز 18-08-2022 بروز جمعرات مندرجہ ذیل سنٹرز ضلع سوات:(تحصیل بابوزئی،بریکوٹ، کبل اورچارباغ) GCMSSS Wadudia ،ضلع سوات: (تحصیل مٹہ /خوازہ خیلہ اوربحرین) GHS Matta ،ضلع شانگلہ:GCMHS No.1 Alpurai، ضلع بونیر:GCMHS No.1 Daggar میں دستیاب ہونگے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں