0

پختونخواہ موسم گرما تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کیوں کی گئی؟

پشاور(مانند نیوز ڈیسک)پختونخوا کے سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا فیصلہ۔

وزیر اعلی محمود خان کی ہدایت پر محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے تعطیلات میں توسیع کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا۔

یہ فیصلہ صوبے میں حالیہ دنوں گرمی کی لہر میں  اضافے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

توسیع کا اطلاق صرف گرمائی علاقوں کے سکولوں پر ہوگا، اعلامیہ

گرمائی علاقوں کے سکول اب 15 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھلیں گے، اعلامیہ

چھٹیوں میں توسیع کا اطلاق میٹرک تک کے طلبہ کے لئے ہوگا، اعلامیہ۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں