0

ضلعی انتظامیہ ہری پور کا ڈنگی وائرس کی روک تھام کے حوالے سے دفعہ144کا نفاذ

ہری پور  (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر ہری پور  فواد خا ن نے ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے ضلع ہری پور کی انتظامی حدود میں سکولوں، عوامی مقامات، بلاک فیکٹریوں، نرسریوں اور ٹائر شاپس میں موجود پانی کو زخیرہ کرنے والی ٹینکیوں کو ڈھانپ کر نہ رکھنے پر دفعہ 144 عائد کر دی گئی ہے۔ خلاف ورزی کرنے کی صورت میں قانونی کاروائی عمل میں لا ئی جائے گی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں