0

یوم آزادی پر گورنر ہاوس لاہور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) اکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس لاہور میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب ملک سے دہشت گردی اور دیگر بحرانوں کا خاتمہ ہوگا۔گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے کہا کہ اتحاد،یگانگت اور بھائی چارے سے ہی چیلنجز پر قابو پایا جاسکتا ہے، وطن کی خاطر قربانیاں دینے والے شہدا کو سلام ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں